صوبہ بلوچستان کا خوبصورت علاقہ پیر غیب یہاں کا قدرتی نظارہ دیکھیں

 صوبہ بلوچستان اپنی قدرتی  خوبصورتی کی وجہ سے پورے ملک میں نمایاں مقام رکھتا ہے

ہاں موجود  تاریخی اور سیاحتی مقامات پورے ملک میں اپنے دلفریب مناظر کی وجہ سے جانے جاتےہیں

بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور سیاحوں کے لئے سہولیات مہیا کر کے ان مقامات ہم سیر و تفریر کے شوقین افراد کے لئے پرکشش بنا سکتے ہیں

سیاحت کا شعبہ تفریح کے علاوہ صوبے میں معاشی اعتبار سے بھی معاون ثابت ہوسکتا ہے

جس سےیہاں کے مقامی لوگوں کو بہتر انداز میں روزگار کے مواقع میسر آئیں گےآج کے وڈیو میں ہم آپ کو پیر غیب آبشار کے بارے میں معلومات دیںیہاں تعمیر کی گئی سہولیات ،پارک ، فوڈ پوائنٹ ، واکنگ ٹریک، بریج ، واٹر سلائیڈاور نئی مسجد سمیت دیگر سہولیات کے بارے میں آپ کو معلومات دیں گےصبح سویرے ہم ناشتہ کرنے کے بعد ہم تمام دوست ایک کوسٹر بس



Peer ghaib
Peer ghaib


 میں پیر غیب کی طرف روانہ ہوئےپیر غیب کوئٹہ شہرسے70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہےجہاں تک پہنچنے میں آپ کو ڈھائی گھنٹے لگتے ہیںکول پور کے راستے ہم لوگ درہ بولان میں داخل ہوئےگاڑی خراب ہونے کی وجہ سے ہم لوگ ماشااللہ ہوٹل پر رکے تاکہ کوسٹر کی مرمت کرواسکیںیہ ہوٹل اپنی لزیذ کھانوں اور دودھ پتی چاہے کی وجہ سے مشہور ہے

اس کے علاوہ یہاں سے آپ اپنے سفر  کے لئے کھانے کی چیزیںاور خشک میواجات خرید سکتے ہیں

یہ پکڑ کر لے کر جا رہے ہیں۔ میں سوچ رہی ہوں کیا لوں سوچ میں رہ جائوں گی  ہاںمیں سوچ رہی ہوں سلینٹی لے لوں۔ لے ہی لیتی ہوں  آپ لوگ کیا دیکھنے آئے تھےہم لوگ مارخور دیکھنے آئے تھے اور ماخور ادر نہیں ہےپنجرہ خالی ہے



اور ہمیں نقصان ہویا اتنا بھاگ کرمارخور کدھر ہیں ؟پتا نہیں کدھر لے گئےچھپا دیئے

غائب ہو جائے گی۔درہ بولان  کا سفر  ہمشہ سے میرے لئے دلچسپی کا حامل رہا ہے

درہ میں اونٹوں کے کاروان کی شکل میں خانہ بدوش سرد علاقوں سےگرم علاقوں کی جانب سفر کرتے نظر آتے ہیںکہاں جا رہے ہو ؟

ماشا اللد ہوٹل پر تھوڑی دیر آرام کے بعد ہم لوگ اپنی منزل کی طرف روانہ ہوئےسڑک کےساتھ ساتھ چلتی ریل کا منظر اس سفر اور دلچسپ بنا دیتا ہے

گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے ہم لوگ تین گھنٹے میں پیر غیب پہنچے ماضی میں پیر غیب پر جانا نہاِیت مشکل تھا مجھے پہلی بار اکتوبر 2018 میں دوستوں کے ساتھ پیر غائب جانے کا موقع ملا سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہر طرف کچھرا پہلا ہویا تھا اور چٹانوں وال چاکنگ کی وجہ سے یہاں کا قدرتی خوبصورتی ماند پڑ گئی تھی موجودہ حکومت بلوچستان صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے


 جس کی وجہ سے مستقبل میں یہ قدرتی حسین اوردلفریب مقامات  سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن جائیں گی حال ہی میں گورنمنٹ آف بلوچستان نے ایف سی کے ذریعے پیرغیب کی تزئین و آرائش اور ڈویلپمنٹ کا کام مکمل کروایا ہے جس کا باقائدہ افتیاح وزیر اعلی بلوچستان کی یکم دسمبر 2020 کو کی سہولیات کی وجہ سے اب یہاں آپ اپنے فیملی اور بچوں کے ساتھ جا سکتے ہیںتعمیر کے دوران  پیر غیب سیاحوں کے لئے بند تھاتاکہ ترقیاقی کام بلا خل کے وقت پر مکمل کیا جا سکتے

صوبہ بلوچستان کا خوبصورت علاقہ پیر غیب یہاں کا قدرتی نظارہ دیکھیں

صوبہ بلوچستان کا خوبصورت علاقہ پیر غیب یہاں کا قدرتی نظارہ دیکھیں


عموں یہاں پر سیاحوں کا ہجوم نظر آتا تھا، کچھ عرصہ بند ہونے کی وجہ سے یہاں کے ماحول پر نہایت مثبت اثر پڑا ہےصاف پانی میں موجود ان مچھلیوں اور اردگرد کے ماحول سے آپ اس کا اندازہ لگا سکتے ہیںابھی ہم لوگ مین واٹر فال جہاں سے پیر غیب کا چشمہ نکلتا ہےمیرے دائیں جاببآخری دفعہ جب میں یہاں آیا تھا تو یہاں اچھا خاصا رش تھالوگ آئے ہوتھے اور یہاں اچھا خاصا کچرا بکھرا ہویا تھاتو ابھی آپ دیکھ سکتے ہیں سیڑیاں بنی ہوئی ہیںجس کی وجہ سے آپ یہاں بچوں کےساتھ، فیملی کے ساتھ یہاں آسانی سے آ سکتے ہیںدوسری چیز میں آپ کو دیکھائو سب سے مچھے اچھی لگ رہی ہے پورے تالاب میں مچھلیوں کی تعداد بہت زیادہ نظر آ رہا ہے لوگ کافی عرصے سے نہیں آئے ہیں دوسرا تعمیراتی کام کی وجہ سے یہ سارا علاقہ عوام کے لئے بند تھا یہ آپ دیکھ سکتے ہیں مین واٹر فال ,واٹر فال نہیں ہے، یہاں سے اصل چشمہ نکل رہا ہےیہاں پر ایک خوبصورت تالاب بنا ہویا ہےاگر آپ کو تیراکی کا شوق ہے،


 غسل کا شوق ہے تو آپ یہاں غسل کر سکتے ہیں تو یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کچھ سیڑیاں بنائی گئی ہیں  تاکہ بچے یہاں سکیں فیملی یہاں آسانی سے پہنچ جائیں یہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہ ایریا فوڈ کورٹ، پل، پر جانے کے لئے یہاں سے سیڑیاں ہیں تو آپ یہاں سے جا کر پل سے دوسری طرف جا سکتے ہیں ابھی مین پوائنٹ سے واپس جا رہے ہیں، آپ میرے پیچھے دیکھ سکتے ہیں

میرے پیچھے واٹر فال ہےلیکن انھوں نے بہت پیارے ڈیزائن سے یہ سیڑیاں بنائی ہیں,جس کی وجہ سے یہاں تک آنا اور ان سیڑیوں کی وجہ سے اوپر جانا بہت آسان ہو گیا ہے,یہ ایک واکنگ ٹریک ہےوہاں سے جہاں سے گاڑیاں پارکنگ ایریا شروع ہوتا ہےوہاں سے لے کر آخری واٹرفال تک بنایا گیا ہےیہ پل ہے، ہینگنگ پل ہےتویہ آپ نیچھے دیکھ سکتے ہیںکھجور کا درخت ہےبچوں کی تیراکی کے لئے جگہ بنائی ہوئی ہےجہاں پر بچے ، کیوں یہ زیادہ گہرا نہیں ہےوہ وہان پر تیراکی کر سکتے ہیں,غسل بھی کر سکتے 

ہیںاور یہاں پر اوپر سے پانی گر رہا ہےابھی ہم لوگ واپس جا رہے ہیں مین واٹر فال کی طرفیہ دوسرا تالاب تھااسکے بعد یہ تیسرا تالاب ہےاور اس کے اوپر دیکھ سکتے ہویہاں پر سلائڈز بائی ہوئی ہیں، دونیلا اور سرخ رنگ کےاور آپ یہان پر سلائیڈ کر سکتے ہو بلکل تالاب میں یا مین بڑی تالاب کے اندر تککھجور کے درخت اس منظر کو اور خوبصورت بنا رہے

 ہیںابھی ہمارے دوست بلا رہے ہین کہ لنچ تیار ہوگئی ہےتو ابھی چلتے ہیں نیچے کی طرفیہ آپ دیکھ سکتے ہیں تیسرا تالاب ہےیہاں پر مچھلیاں کی اچھے خاصےیہاں سامنے وہاں پر بیٹھنے کے لئے جگہ بنائی ہوئی ہےنیچھے آپ دیکھ سکتے ہیں ایک گہرا سا تالاب ہےاور اس میں آپ کو مچھلیاں تیرتی ہوئی نظر آئیں گیاور سامںے سلائڈنگ کے لئے جگہ بنائی ہوئی ہےدو سلائڈز بنائی ہوئی ہے، جہاں سے آپ اوپر سے سلائیڈ کر کے تالاب میں آ سکتے ہوجہاں سے چشمہ نکلتا ہے

 اس کی طرف راستا ہےاس کے ساتھ ہی یہاں پر نماز کے لئے جگہ بنائی گئی ہےنیچھے آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں پر پہلے آستانا ہویا کرتا تھاانہوں سے اس سارے علاقے کو نئے سے بنایا ہےیہاں پر ایک قبر ہوتا تھااس کو بھی ٹائلز لگا کر اس کو بلکل سفید کردیا ہےاور ساتھ میں کچھ کمرے تھےجو لوگ زیارت پر آتے تھے ان کی رہائش کے لئے جگہ بنائی ہوئی تھیابھی ہم لوگ نیچھے ان کمروں کی طرف جا رہے ہیںمجھے سب سے اچھی بات یہ لگی کہ ڈسبن

کچرہ وغرہ یہاں ڈالنے کے لئے

کمرے آپ دیکھ سکتے ہو بہت خوبصورت طریقے سے بنائے ہیں

یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہو پانچ دوکانوں کے لئے جگہ چھوڑا ہویا ہے

اور اس کے سامنے

فیملی ویٹنگ ایریا ہے

ابھی ہم لوگ واپس جا رہے ہیں میں واٹر فال کی پاس

وہِیں پر لنچ کریں گےاور لنچ کے بعد واپسی کا پلان ہے کوئٹہ جانے کا

,یہ آپ دیکھ سکتے ہیں زپ لائن، واٹرفال، گرین کارنر اور ونٹیج پوائنٹ کا داستہتو ابھی ہم لوگ واٹر فال کی طرف جا رہے ہیں

صوبہ بلوچستان کا خوبصورت علاقہ پیر غیب یہاں کا قدرتی نظارہ دیکھیں

یہ راستہ ہمیں وہیں لے جاتا ہےیہ پانی کا چینل چشمہ سے شروع ہو کر نیچے کی طرف جاتی ہےاس میں پانی بہہ رہی ہے

اور اس کے بلکل بائیں جانب دیکھ سکتے ہیں

بچوں کے کھلنے کے لئے چھولے لگے ہوئے ہیں

یہاں پر کچھ سلائڈز ہیں

رنگوں کا کمبینیشن دیکھ سکتے ہیں

اور اس کی کوالٹی دیکھ سکتے ہیں

بہت ہی خوبصورت سے ہیں

یہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں پر ونٹیج پوائنٹیہاں سے آپ کو مین واٹرفال کا نظارہ کر سکتے ہویہ آپ دیکھ سکتے ہیں اتنا صاف نظر نہیں آ رہا ہےکچھ نہ کچھ نظر آ رہا ہےاب نیچے جا کر واٹرفال کے پاس کیمپ کریں گےلنچ کریں گےپھر لنچ کے بعد واپس جائیں گےیہ سیڑھیاں دیکھ سکتے ہیں بہت ہی خوبصورت طریقے سے ان کو ڈیزائن کیا گیا ہے

اور حفاظت کے لئے اس کے ساتھ،آپ بچوں کے ساتھ یہاں آ کر انجوئے کر سکتے ہومحفوط ہے بچے یہاں کھیل سکتے ہیںیہ ایک خوبصورت نظارہچٹان کا کچھ حصہ نکلا ہویا ہےپتھر نظر آ رہے ہیںیہ سیڑھیاں نیچے کی طرف جا رہی ہیںہم لوگوں کا لنچ یہاں پر ہو گالنچ والی جگہ کے ساتھ واٹرفال کا نظارہیہ ہمارے سارے دوست واٹرفال کے ساتھ تصویریں کینچ رہی ہیںکچھ دوست تیراکی کی کر رہے ہیں

آپ اس کا رنگ دیکھ سکتے ہیں، نیلا اور کنارے سے سفیدہماری ساری تھکاوٹ اس ایک نظارے نے ختم کر دیاس حسین علاقے میں پہنچتے ہی ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم جنت میں آگئے ہیں

جس طرف نظر اُٹھتی ہے، وہیں کچھ لمحوں کے لیے ٹھہر جاتی ہےچاروں طرف خوب صورت بھورے جلے ہوئے پہاڑ اور

ان میں سے بہتا ہویا صاف شفاف اور ٹھنڈا پانیآبشار کی صورت بہہ کر پورے منظر کو اور حسین بنا دیتا ہےان آبشاروں کا پانی نشیب کی طرف بہتا ہوا ایک بہت بڑے تالاب میں مل جا تےہیںابھی ہم لوگ واپس جا رہے ہیں

اس وقت جو موسم ہےبیان نہیں کر سکتےجی چاہتا ہے، یہیں بیٹھ کر صرف اس آبشار کو دیکھ کراور یہاں کے خوشگوار ماحول سے لطف اندوز ہوجائیںابھی ہم لوگ واپس جا رہے ہیں

اگر سسکرائب نہیں کریں گے تو ہم آپ کو ڈھونڈ لیں گےڈھونڈ لیں گے، سسکرائب کریں ابھیابھی ہم لوگ پیر غیب کے آبشار کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں جی تو نہیں چاہ رہا ہے

بس جا رہے ہیں

جی جی ہو میرے بولان

بلوچستان میری زمین ہے

جی جی ہو میرے بولان

بلوچستان میری زمین ہے

بلوچستان میری زمین ہے


Post a Comment

0 Comments