فیلینٹا مصطفی کا تعارف

فیلینٹا مصطفی کا تعارف

 یہ ڈرامہ سیریل ایک ایسی عظیم الشان سلطنت کے دفاعی نظام کے متعلق ہے جسے دنیا کی عظیم سلطنت خلافت عثمانیہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے

عثمانیہ کی خفیہ پولیس نے کس طرح اپنی ریاست کو انگریزوں ۔ دجالی خفیہ تنظیموں ۔ فری میسن ۔ المناتی ْ یہودیوں ، فرانسسییوں ۔ غداروں سے بچایا

اس ڈرامہ کا مرکزی کردار دو نوجوان ہیں

ایک کا نام مصطفی ہے

جب کہ دوسرا علی ہے 

Filinta Mustafa History
Filinta Mustafa History


سلطنت عثمانیہ میں موجود ایک ایسا سسٹم جس کی کسی کو کانوں کان خبر نہ تھی یہ اس خفیہ نتظیم میں شامل ہیں

اس میں کئی محاذ دیکھائے گئے ہیں

اور ایک خلیفہ کے بہترین کردار دیکھایا گیا ہے

اگرچہ یہ ایک خیالی تاریخ ہے لیکن اس کے بنانے سے ایک بات تو ثابت ہوتی ہے کی کس طرح سے دجالی قوتوں کے خلاف ترکی اپنی تیاری کیے ہوئے ہے

جذبہ ایمان سے لبریز ان کے جملے مزید چار چاند لگادیتے ہیں

جس طرح اس ڈرامہ میں دجالی خفیہ تنظیموں کو بے نقاب کیا گیا ہے دنیا کی کسی سیریز میں نہیں کیا گیا

جاسوسی سسٹم دیکھ کر بندہ اش اش کر اٹھتا ہے

ایک بار دیکھنے والا اس کے سحر سے نہیں نکل پاتا

یہ تقریبا  اٹھارویں صدی کا بنایا ہوا ہے جس میں سادہ پسٹل کا استعمال کیا گیا ہے اگر آپ نے کوت العمارہ دیکھا ہے تو بلکل اسی دور کا سمجھ لیں اسے بھی یا اس سے کچھ پہلے کا

یہ ایک عظیم شاہکار ہے اگر آپ نے اسے ابھی تک نہیں دیکھا تو پھر آپ نے کچھ نہیں دیکھا

Post a Comment

0 Comments