غازی عبد الرحمن کون تھے


غازی عبدالرحمن کی تاریخ


السلام علیکم

آج ہم بات کریں گے غازی ارطغرل کے ساتھی اور جو کہ اب غازی عثمان کے ساتھ بھی موجود ہیں۔

غازی عبد الرحمن۔

آپ نے غازی ارطغرل کا بہت ساتھ دیا اور ملکر بہت سی جنگیں لڑیں فاتح کی حیثیت سے۔

آج ہم انکا انٹرویو شامل کریں گے۔امید ہے آپ سب کو بہت اچھا لگے گا۔




اللہ تعالٰی کے پاک 99 ناموں سے ابتدا کرتے ہیں جس نے ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرمایا۔

میں سب بہن بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

میں اپکا بھائی جلال ہوں۔




میں کورولش عثمان اور ڈیلیرس ارطغرل میں بہترین کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔

کرلوش عثمان میرے لیے بہت اہم ہے۔یہ میرے گھر میرے خاندان کی طرح ہے۔

اللہ پاک کا شکر ہے میں 7 سالوں سے اسکا حصہ ہوں۔

جب ہم اس جگہ پر داخل ہوتے ہیں تو یہ ہماری راحوں پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔

تو اپکو اس کے اثرات ہر طرف دکھائی دیتے ہیں۔یہ دنیا بارھویں اور تیرھویں صدی پر مشتمل ہے۔جسے ہم نے تفصیل سے اپکو ایک ہی نظر میں دکھا دیا۔

اللہ کا شکر ہے کہ ہم لوگوں کو تاریخی اور اہم شخصیات کا تعارف کروا رہے ہیں۔ اور اصل کردار وہ کردار ہیں جو ہمارے آباؤ اجداد کی طرح زندگی گزار رہے ہیں۔

یہ ہمارے لیے بہت انمول ہے۔

مجھے عبد الرحمن غازی حضرت جنت مقیم کا کردار ادا کرنے کا موقع ملا ہے۔

اور یہ میرے لیے باعث اعزاز ہے۔اور حق تو یہ ہے کہ میں اس کردار کا حق ادا نہیں کر پا رہا ہوں۔


عثمان نے دوندار کا قتل کیوں اور کیسے کیا۔جانئے اس تحریر میں


اور عبد الرحمن غازی کا مقبرہ آیدوش میں ہے وہاں انہوں نے قلعہ فتح کیا تھا۔

وہ بہت زیادہ وفادار تھے اور انکا کردار ادا کرتے ہوئے انکی زندگی سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔

یہ لباس جو ہم انکا کردار ادا کرتے ہوئے پہنتے ہیں اور یہ عمامہ شریف جو سر پر باندھتے ہیں اور یہ ہتھیار جو ہم اٹھاتے ہیں انکی بہت سی ہم پر ذمہ داریاں ہیں

ہمارے لباس ہماری الگ پہچان بناتا ہے۔

ہم جب کوئی لباس استعمال کرتے ہیں تو سب سے پہلے سلیکشن کرتے ہیں کہ ایسا کون سا لباس ہو جو ہم پر جچے

Post a Comment

0 Comments