انگین التان دوبارہ کب پاکستان آّرہے ہیں

 ارطغرل غازی پاکستان دوبارہ کب آرہے ہیں۔

دوستو جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ڈیریلش  ارطغرل میں ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنے واکے اداکار انگین التان  ایک بار پاکستان مختصر دورے کیلئے آچکے ہیں اور وہ پاکستان میں ایک مشہور کمپنی چوہدری ٹیکسٹائل میلز کے اونر کاشف ضمیر کے ساتھ ایک معائدہ بھی کرچکے ہیں۔ 

اب تاحال یہ خبر موصول ہورہی ہے کہ انگین التان دوسرے دورے پر پاکستان میں بارہ جنوری کو آئیں گے 

اور کچھ دن قیام کریں گے۔ اس بات کی تصدیق پچھلی بار انگین التان کو پاکستان لانے والے ضمیر کاشف نے اپنے ایک انٹر ویو میں کی ہے۔

Ertugrul-In-Pakistan
Ertugrul-In-Pakistan


یہ انٹر ویو ڈیلی پاکستان کی جانب سے لیا گیا جس کے ہوسٹ یاسر شامی تھے۔

انٹرویو میں کئی باتیں کی گئیں جن میں ارطغرل غازی کے اداکار انگین التان کے ساتھ دھوکہ دہی پر کھل کر بات کی گئی کہ پاکستانی میڈیا کو ارطغرل سے دور رکھنے پر کس طرح سے کاشف ضمیر سے بدلہ لیا گیا ۔


تفصیلات کے مطابق انگین التان کا کاشف اینڈ کمپنی کے ساتھ معائدہ ہوا تھا جس کی رو سے انگین التان کو آدھی پیمنٹ پہلے ترکی میں کی گئی اور بقیہ پیمنٹ شوٹ کے بعد کی جانی تھی۔

یعنی پاکستان آکر شوٹ کرنے کے بعد اس بار تو انگین التان فقط دو دن کیلئے آئے تھے۔

اور یہ دورہ بطور وزٹ تھا نہ کہ وہ شوٹنگ کے لیے آئے تھے شوٹنگ کے لیے اس بار بارہ تاریخ کو آئیں گے جب پچھلی بار وہ واپس گِے تو میڈیا نے کاشف ضمیر پر غصہ نکالتے ہوئے افواہ اڑائی کہ انگین التان کے ساتھ فراڈ ہوگیا 

اور ان کو پیمنٹ نہیں دی گئی جبکہ باقی پیمنٹ کام کے بعد دی جانی تھی 

جو کہ باقی ہے

اس بار کا دورہ پاکستان کچھ طویل ہوگا اور انگین التان مختلف شہروں کا وزٹ بھی کریں گے۔


Post a Comment

0 Comments