سامعین گزشتہ اقساط میں
باربار عثمان کی دوسری بیوی کا تذکرہ چل رہا ہے۔ اقصی جسے بالا نے عثمان کے لیے پسند کیا اسے عثمان نے اپنی بہن کہہ دیا۔ مزید یہ کہ عثمان کسی طاقتور قبیلے یا ریاستی امیرسے رشتہ داری کے چکر میں ہے جو اسے سلطنت کے قیام میں طاقتور فراہم کرے۔ڈرامہ میں عثمان کی دوسری بیوی کی انٹری جلد متوقع ہے۔ تاریخ کے مطابق ملحون خاتون زوال پذیر سلجوق سلطنت کی شہزادی ہے اور سلطنت عثمانیہ کے قیام میں اس کا مرکزی کردار ہوگا۔ اگر اس لحاظ سے ملحون خاتون کی انٹری ہوتی ہے تو یقینا وہ اس سیزن اور اگلے سیزن میں سب سے اہم ترین کردار ہوں گی۔ جو اداکارہ منتخب ہوئ ہیں ان کا نام یلدیز چاغری ہے اور وہ دکھنے میں یقینا بالا سے زیادہ تو نہیں لیکن اس کے 19 ،20 جتناخوبصورت ہیں۔ بالا کے لئے ہمدردی رکھنے والے پاکستانیوں کے لئے بھی یہ دکھی خبر ہے۔ اگر محمت بزداگ تاریخ سے ہٹ کر کسی اور طریقے سے اس کی انٹری کراتے ہیں تو یہ بھی پتہ چل جائے گا۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ بالا بچوں کے مدرسے کے لئے جس استانی کی تلاش میں ہے شایدوہ وہی ملحان خاتون ہو اور بالا اسے عثمان کے لئے پسند کر لے۔ بہر حال اداکارہ کا انتخاب ہو گیا ہے جو مہمت بوزداغ اورکافی سارے ترک میڈیا چینلزبھی کنفرم کر چکے ہیں۔۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ بات درست ہے یا اس میں ابھی بھی کچھ چیزیں باقی ہیں۔
امید ہے ہماری باتیں آپ کو بہت اچھی لگی ہوں گی۔
0 Comments
Thanks For Makki Tv Website Visit Please Contect My Whatsapp Number For Updates 03155017246