السلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کچھ دن سے سوشل میڈیا پر وٹس ایپ کی نئی پالیسی زیر بحث ہے تو آج ہم اسی متعلق بات کریں گے سب سے پہلے آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ نئی اپڈیٹ اگر مستقل رہتی ہے تو اس سے آپ کے بینک پاسورڈ آپ کے اکائونٹ ڈیلیز
گوگل اکائونٹ ، کریڈٹ کارڈ یا ایسا کوئی بھی مواد جو آپ وٹس ایپ پر شیئر کریں گے یا کرتے تھے اب سے وہ بلکل بھی محفوظ نہیں یے
تو آپ ہرگز بھی اس ڈیٹا کو وٹس ایپ پر شیئر نہ کریں
دوستو یاد رہے کہ فیس بک نے مقبول ترین ایپ واٹس ایپ کو 2014 میں خریدا تھا۔ اور خدشہ ہے کہ اب فیس بک واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا اشتہارات کیلئے استعمال کرنا چاہتا ہے۔ اور فیس بک نے واٹس ایپ کے ذریعے بہت سارا ڈیٹا آل ریڈی کولیکٹ کر رکھا ہے۔ اب فیس بک اس ڈیٹا کو استعمال کرنا چاہتا ہے۔
کیونکہ یہ اس کیلئے ایک سونے کی کان ہے۔ اس کے علاوہ ممکنہ طور پر صارفین کا ڈیٹا بیچا بھی جا سکتا
ہے۔ واٹس ایپ کے متبادل میسجنگ ایپ کے حوالے سے بھی آئی ٹی ماہرین عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں
تو دوستو ہمارے برادر اسلامی ملک ترکی نے بیپ نام کی ایک ایپ کو متعارف کروایا ہے جس میں نا صرف صارفین کا ڈیٹا محفوظ رکھا جائے گا بلکہ وٹس ایپ سے کئی زیادہ فیوچرز ایڈ کیے گئے ہیں
ترکی صدر رجب طیب اردگان نے عوام سے اس ایپ کو انسٹال کرنے کا کہا تو ایک دن میں دس لاکھ سے زیادہ انسٹال اس ایپ پر مل چکے ہیں اور پوری مسلم امت اب اس ایپ کو ہی استعمال کرنا شروع کرچکی ہے جو کہ بہت ہی اچھی بات ہے
اس ایپ سے ہونے والی کمائی مسلمان ملک میں جائے گی نا کہ یہودیوں کے پاس تو سب احباب اس ایپ کو انسٹال بھی کریں اور آگے شیئر بھی کریں
0 Comments
Thanks For Makki Tv Website Visit Please Contect My Whatsapp Number For Updates 03155017246