ارطغرل غازی

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
 

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے
  دوستو ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنے والے ایگن آلتان کا کہنا ہے کہ مجھے اس عظیم ہستی کا کردار ادا کرتے ہوئے خوشی بھی محسوس ہوتی ہے
 اور کبھی کبھی کچھ سین انتہائی مشکل تھے
 لیکن میں نے اپنی طرف سے انکا حق ادا کرنے کی پوری کوشش کی
  اور آپ سب کو یہ سب پسند آیا ہو گا

Post a Comment

0 Comments